← P4P Global DeskArchive

Middle East · Yemen · Breaking / Security

سعودیوں کا یمن کے الجوف میں نیا جنگی جرم؛ 14 عام شہری شہید

Source: P4P Global Desk

Wed, 28 Oct 2026 19:11:47 GMTupdate
سعودیوں کا یمن کے الجوف میں نیا جنگی جرم؛ 14 عام شہری شہید

Open original media in Google Drive ↗

یمن کی وزارت صحت نے صوبہ الجوف میں ایک بازار پر سعودی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں ایک انسانی المیہ اور نئی قتل عام کی اطلاع دی ہے۔

Search more updatesJoin WhatsApp Channel