← P4P Global DeskArchive

Middle East · Iran · Context / Analysis

ترک اسٹریٹجک ماہر، پروفیسر ڈاکٹر کمال اولچار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے، ایران کی سرحد تک داؤد کوریڈور کو ٹیسٹ کیا

Source: P4P Global Desk

Sun, 25 Oct 2026 14:51:54 GMTupdate
ترک اسٹریٹجک ماہر، پروفیسر ڈاکٹر کمال اولچار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے، ایران کی سرحد تک داؤد…

Open original media in Google Drive ↗

، جنگی صورتحال میں اس کوریڈور کو کس تسلسل کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے، دوسری طرف ممکنہ طور پر چین کی طرف سے دئیے گئے فضائی دفاعی نظام کو لاک کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے اس کے بعد امریکہ کو گرین سگنل دیا گیا ہے، دوسری طرف خود ایران کے لیے یہ حرکت اشتعال انگیزی تھی، ایران نے تاحال اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Search more updatesJoin WhatsApp Channel