Middle East · Saudi Arabia · Context / Analysis
جدہ بھی مکہ صوبہ میں ہے جہاں شکیرہ کا کانسرٹ ہوتا تھا۔
Source: P4P Global Desk
Open original media in Google Drive ↗
اسی طرح بہت سے آرامکو پلانٹ مکہ صوبہ میں ہیں۔
سعودیوں کی جانب سے امریکیوں کو بھی طائف کے ہوائی اڈے پر بٹھایا گیا ہے وہ بھی مکہ صوبہ میں ہے