Middle East · Yemen · Breaking / Security
⚡️خالد بن ولید فوجی کیمپ میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی یمن کے حوثیوں کے سامنے بڑے پیمانے پر ہتھیار ڈالنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ حوثیو تیزی سے پورے یمن پر غالب آنے لگے۔ پہلے ہی 85 فیصد حصے پر غالب تھے۔
Source: P4P Global Desk
Open original media in Google Drive ↗