Middle East · Iran · Diplomacy
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کے یہ سفارتی تعلقات ہیں جو کل تہران میں ہوئے۔
Source: P4P Global Desk
Open original media in Google Drive ↗
مگر کیا بات ہے کے سعودیہ کا وزیر دفاع آتا ہے نہ کے خارجہ۔ ترکیہ کا خفیہ ادارے کا سربراہ۔ اور سب سے اہم انکی اصل ملاقات ہوتی ہے سپاہ پاسداران کے نمائندہ سے جو کے باوردی ہو کر ملاقات کرتا ہے۔ یعنی اتنے اہم اجلاس میں فوجی لباس زیب تن ایک واضع پیغام تھا کے تمہاری جو بھی منت سماجت کے بات دھمکی ہے اس کے لئیے ہم تیار ہیں۔
یہ کوئی معمول کی سفارتی ملاقات نہیں تھی جو کے اپریل سے اب تک چل رہے ہیں۔
جنگ اپنے فیصلہ کُن موڑ کی جانب بڑھ چکی ہے۔