Middle East · Saudi Arabia · Context / Analysis
مجھے خدشہ ہے!
Source: P4P Global Desk
Open original media in Google Drive ↗
مکہ یا مدینہ پہ حملہ مسلمانوں کے لیے ایک بہت بڑا معاملہ ہے . ان حرام کے پلوں کی تواتر کے ساتھ جھوٹی خبریں False flag کچھ کریں یا نہ کریں مگر مکہ یا مدینہ پر حملے کو نارملائز ضرور کر رہی ہیں.۔ اپنی بادشاہت بچانے کے لیے یہ بے غیرت اس نہج پہ گر چکے ہیں کہ اتنے حساس معاملے کو جھوٹے طریقے سے استعمال کرتے ہوئے اپنی بادشاہت چمکا رہے ہیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ مستقبل میں مسلمانوں کے لیے مکہ مدینہ پہ ممکنہ اصلی حملہ معمولی بات نہ بن جائے جو کہ ان عربوں کے چھوٹے پروپیگنڈے کی وجہ سے ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔
منقول