← P4P Global DeskArchive

Middle East · Saudi Arabia · Context / Analysis

العربیہ سعودی حکومت کا چینل ہے

Source: P4P Global Desk

Wed, 16 Sep 2026 08:04:19 GMTcontext

جس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ چینل جو بھی کہتا، اور پوچھتا ہے وہ سرکار کی طرف سے ہوتا ہے

یوں اس کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے یہ سوال معنی خیز ہوجاتا ہے

"کیا آپ اس (مکہ) الائنس کو وسیع مسلم سیکیورٹی ڈھانچہ بنتا دیکھتے ہیں ؟"

یہ سوال نہیں دھمکی تھی !

جنرل شریف نے یہ کہہ کر گیند سٹیڈیم کے ہی باہر پھینک دی

"اس ایگریمنٹ میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا کہ یہ مسلم الائنس ہے، ایسا کچھ بھی نہیں ہے"

اب اینکر بیٹھا سوچ رہا ہوگا

"پھر محافظ الحرمین الشریفین کا کیا مطلب ہوا ؟" 🤔🤔🤔

- رعایت اللہ فاروقی

Search more updatesJoin WhatsApp Channel